مدرسۂ فوقانیہ

قسم کلام: اسم ظرف مکان

معنی

١ - ثانوی مدرسہ جہاں میٹرک تک تعلیم کا انتظام ہو، مدرسۂ ثانوی تعلیم۔

اشتقاق

معانی اسم ظرف مکان ١ - ثانوی مدرسہ جہاں میٹرک تک تعلیم کا انتظام ہو، مدرسۂ ثانوی تعلیم۔